1: جنّت کی ہم آواز لفظ
(A عزّت
(B مليں گی
(C محفل
(D لازم
Correct answer: عزّت
2: لفظ 'ممتا' کا مطلب کیا ہے؟
(A അമ്മ
(B വീട്
(C സ്വർഗം
(D വാത്സല്യം
Correct answer: വാത്സല്യം
3: تصویر میں ۔۔۔۔۔

(A امّی بچے کو پڑھاتی ہیں
(B امّی بچے کو لکھاتی ہیں
(C امّی بچے کو سلاتی ہیں
(D امّی بچے کو بلاتی ہیں
Correct answer: امّی بچے کو پڑھاتی ہیں
4: نانی ۔۔۔۔۔ ہے

(A ابّا کا ابّا
(B امّی کا ابّا
(C امّی کی امّی
(D ابّا کی امّی
Correct answer: امّی کی امّی
5: دادا ۔۔۔۔۔ ہے

(A امّی کے ابا
(B ابّا کے ابّا
(C امّی کی امّی
(D ابّا کے بڑے بھائی
Correct answer: ابّا کے ابّا